جڑانوالہ پولیس کی کارروائی قتل کا اشتہاری گرفتار

 جڑانوالہ پولیس کی کارروائی قتل کا اشتہاری گرفتار

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس کی بڑی کارروائی ،قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی جڑانوالہ نے  قتل کے مرکزی اشتہاری ملزم اسد نواز کو گرفتار کر لیا ۔ملزم نے سابقہ رنجش کی بناء پرعبدالناصر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیاتھا ۔تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں