چناب نگرپولیس نے 6 منشیات فروش پکڑ لئے
چناب نگر(نامہ نگار)چناب نگرپولیس نے مختلف علاقوں سے 6 منشیات فروش ملز موں کو گرفتار کر لیا
گرفتار منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے 5 کلو گرام سے زائد چرس اورشراب برآمد \'\'ڈرگ فری پنجاب\'\' کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔گرفتار ملز موں کیخلاف منشیات کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہو چکے ہیں۔