شادی کے تقریب میں آتشبازی کرنے والا شہری گرفتار

شادی کے تقریب میں آتشبازی  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر(شادی کے تقریب میں آتش بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے نثار کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے شہری کو آتش بازی کے سامان سمیت گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔

فیصل آباد(سٹی رپورٹر(شادی کے تقریب میں آتش بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے نثار کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے شہری کو آتش بازی کے سامان سمیت گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں