5 گرلز کھلاڑی ٹرائلزکے بعد ڈویژنل آرچری ٹیم کیلئے منتخب
یہ ٹیم صوبائی سطح پر تیراندازی کے مقابلوں میں حصہ لے گی : ذرئع
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)وزیراعلی کھیلتا پنجاب گیمز کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام تیراندازی کے مقابلوں میں 5 گرلز کھلاڑی ٹرائلزکے بعد ڈویژنل آرچری ٹیم کے لئے منتخب ہوگئیں۔یہ ٹیم صوبائی سطح پر مقابلوں میں حصہ لے گی۔