ٹریفک حادثہ میں زخمی ہو نے والا فیسکو کا ملازم دم توڑ گیا
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو نے والا فیسکو کاملازم ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ فیسکو سٹی سب ڈویژن کا لائن مین سیکنڈ نوید گذشتہ روز اپنی موٹر سائیکل پر ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا کہ۔۔۔
ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو نے والا فیسکو کاملازم ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ فیسکو سٹی سب ڈویژن کا لائن مین سیکنڈ نوید گذشتہ روز اپنی موٹر سائیکل پر ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا کہ رجانہ روڈپر ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کے سامنے تیز رفتار مسافر بس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے پر ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔