گجرات :مختلف علاقوں میں نئے فائر ہائیڈرنٹس نصب

گجرات :مختلف علاقوں میں  نئے فائر ہائیڈرنٹس نصب

گجرات ،لالہ موسیٰ (نامہ نگار، سٹی رپورٹر )ضلع گجرات میں فائر سیفٹی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے فائر ہائیڈرنٹس کی تنصیب کا عمل جاری ہے ۔

اسی سلسلے میں سرائے عالمگیر کی گرینڈ سٹی سوسائٹی، غلہ منڈی لالہ موسیٰ اور شادیوال مین بازار میں سمیت مختلف ایریاز میں نئے فائر ہائیڈرنٹس نصب کر د ئیے گئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق مجموعی طور پر ضلع میں اب تک 26 نئے فائر ہائیڈرنٹس نصب کیے جا چکے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں