حافظ آباد:پتنگ بازی پر پابندی مساجد سے اعلانات

حافظ آباد:پتنگ بازی پر پابندی  مساجد سے اعلانات

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ضلعی انتظامیہ اور ڈی پی ا و کی جانب سے ضلع بھر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔

اس سلسلہ میں مساجد میں بھی اعلان کر ائے جارہے ہیں کہ پتنگ بازی خونی کھیل ہے جس سے والدین اپنے بچوں کو باز رکھیں ، اگر کوئی بچہ پتنگ بازی کرتے ہوئے پکڑا گیا تو والدین کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں