جنرل ہسپتال : نرسنگ آفیسر کی گریڈ 19میں ترقی

جنرل ہسپتال : نرسنگ آفیسر کی گریڈ 19میں ترقی

لاہور (سٹاف رپورٹر)نرسنگ کے شعبے میں انتظامی امور اور درس و تدریس کا وسیع تجربہ رکھنے والی نرسنگ آفیسر مسز ثمینہ کوثر کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر پرنسپل کالج آف نرسنگ، امیرالدین میڈیکل کالج / لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر دیا گیا، انہوں نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کر دی ہیں۔

نرسنگ کے شعبے میں انتظامی امور اور درس و تدریس کا وسیع تجربہ رکھنے والی نرسنگ آفیسر مسز ثمینہ کوثر کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر پرنسپل کالج آف نرسنگ، امیرالدین میڈیکل کالج / لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر دیا گیا، انہوں نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں