بغیر اجازت تھانے میں ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا گرفتار
فیصل آباد( سٹی رپورٹر)بغیر اجازت تھانے میں ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کی حدود میں ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر بغیر اجازت ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی۔