بینک الفلاح نگاہ آرٹ ایوراڈز 2026کی تقریب کا انعقاد

بینک الفلاح نگاہ آرٹ ایوراڈز 2026کی تقریب کا انعقاد

کراچی(سٹی ڈیسک) بینک الفلاح نگاہ آرٹ ایوارڈز2026ایک پُروقار شام کے طور پر منائے گئے ،جو فنون لطیفہ میں اعلیٰ معیار اور تخلیقی عمدگی کے لیے وقف تھی۔۔۔

اس تقریب میں پاکستان کے فن اور ثقافت سے وابستہ منظر نامے کی سرکردہ آوازوں اور دوراندیش افراداکٹھے ہوئے ۔تاریخی موہٹہ پیلس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں ان نمایاں فنکاروں کو اعزاز سے نوازا گیا جن کا کام جدید تخلیقی گفتگو اور ثقافتی بیانیے کی تشکیل میں اہم کرداد ادا کررہا ہے ۔نگاہ آرٹ ایوارڈز جیتنے والوں میں رابعہ جلیل،اشتیاق ساندھو،۔مصور شبیر،احسن جمال،علی بابا،ظہیر چوہدری،۔جمیل بلوچ،کرن وسیم،صولت اجمل،سعدیہ پاشا کامران،بابر مغل،مسعود اے خان اور دیگر شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں