خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

خاتون کو ہراساں کرنے  والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے محلہ افغان آباد میں آمنہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اسے دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج  لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں