سابقہ رنجش ،مخالفین کی جانب سے شہری پر فائرنگ

سابقہ رنجش ،مخالفین کی جانب سے شہری پر فائرنگ

فیصل آباد( سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین کی جانب سے مبینہ طور پر فائرنگ کردی گئی۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں عبدالرؤف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بنا پر مبینہ طور پر اس پر فائرنگ کر دی۔ جس سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں