ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔