ماں بیٹی کو قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں

ماں بیٹی کو قتل سمیت دیگر  سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فوزیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اسے اور اس کی بیٹی کو قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں