اسلحے کی نمائش کرنیوالے 2ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خوف و ہراس پھیلایا جا رہا تھا۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔