بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں راشد نامی شہری کو کاروباری لین دین کے دوران ملزم محمود نے 16 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں راشد نامی شہری کو کاروباری لین دین کے دوران ملزم محمود نے 16 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔