5ملزمان گرفتار، 60 لٹر شراب برآمد
راولپنڈی (این این آئی) گنجمنڈی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے 25 لیٹر شراب برآمد کی۔
گوجر خان پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے 15 لیٹر شراب برآمد کی، کینٹ پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے10لیٹر شراب برآمد کی، ٹیکسلا پولیس نے ایک ملزم کوگرفتار کرکے 10لیٹر شراب برآمد کی،ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔