گھرکے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

گھرکے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )نامعلو م ملزم گھرکے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔

تفصیل کے مطابق رضیہ امتیاز نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 291گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے گھر کے تالے توڑ کر نقدی و دیگر سامان کل مالیت 1لاکھ روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں