شہری سے رقم اور موبائل اکاؤنٹ سے 45ہزار روپے ہتھیالئے
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)فیصل آباد کے تھانہ سمن آباد میں عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے مبینہ طور پر اسے زبردستی قابو کر لیا اور اس سے سوا لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم ہتھیانے کے ساتھ اس کے موبائل اکاؤنٹ سے بھی 45 ہزار روپے نکلوالئے ۔شہری کے مطابق ملز موں نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار حاصل کر لیا۔ پولیس نے واقعے کے بعد مقدمہ درج کر کے ملزمان کی فوری تلاش شروع کر دی ہے تاکہ قانون کے مطابق کارروائی کی جا سکے ۔