جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے احسان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ ہمشیرہ کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں