شورکوٹ: کار سے بچی کو ٹکر مار دی
شورکوٹ(نمائندہ دنیا) شورکوٹ کے نواحی علاقہ 498 کے قریب کار سوار نے بچی کو ٹکر مار دی
ریسکیو ذرائع کے مطابق 6 سالہ علیزہ سڑک کراس کررہی تھی کار نے ٹکر مار دی جس سے بچی شدید زخمی ہو گئی ریسکیو ٹیم نے بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا،جبکہ کار سوار کار موقع سے فرار ہو گیا۔