جھنگ: دریائے چناب سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد

 جھنگ: دریائے چناب سے  50 سالہ شخص کی لاش برآمد

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دریائے چناب بستی مالا جان محمد والا سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

ریسکیو سٹاف کے مطابق تقریباً 50 سالہ شخص کی لاش پانی میں تیر رہی تھی جسے فوری طور پر نکالا گیا۔ ریسکیو ٹیم نے لاش کو پولیس کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں