پی پی ایس سی :ورکرز ویلفیئر میں سٹینوگرافرکی 9 اسامیوں کے نتائج

پی پی ایس سی :ورکرز ویلفیئر میں  سٹینوگرافرکی 9 اسامیوں کے نتائج

لاہور(خبر نگار)پی پی ایس سی نے ایک محکمے کی اسامیوں کے تحریری جبکہ تین محکموں کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ، لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ میں سٹینوگرافر کی 9اسامیوں کیلئے شارٹ ہینڈ، انگلش ٹائپنگ اور پروفیشنسی ٹیسٹ کے نتیجے میں 27 امیدوار انٹرویو کیلئے اہل قرار پائے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں