ہیوی وہیکل ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں لے جانیوالا ڈرائیور گرفتار

ہیوی وہیکل ممنوعہ اوقات میں رہائشی  علاقے میں لے جانیوالا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں