گرانفروشوں کیخلاف کارروائی 2 لاکھ ساڑھے 16 ہزار جرمانہ

گرانفروشوں کیخلاف کارروائی 2 لاکھ ساڑھے 16 ہزار جرمانہ

(وہاڑی(خبرنگار زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مجسٹریٹس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ گزشتہ روز ضلع بھر میں مجموعی طور پر 1985 انسپکشنز کی گئیں۔ سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پر 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں