سماجی انصاف کے بغیر پائیدار منصفانہ معاشرہ ممکن نہیں، شازیہ مری

سماجی انصاف کے بغیر پائیدار  منصفانہ معاشرہ ممکن نہیں، شازیہ مری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری اور چیئرپرسن بے بی ایس پی روبینہ خالد نے ۔۔۔

عالمی یوم سماجی انصاف کے موقع پر پیغام میں کہا کہ عالمی یومِ سماجی انصاف مساوات اور انسانی وقار کے تحفظ کا پیغام دیتا ہے۔ کمزور طبقات کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے، سماجی انصاف کے بغیر پائیدار اور منصفانہ معاشرہ ممکن نہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں