روحانی شخصیت بن کر نوسر باز نے خاتون سے نقدی و سونا ہتھیا لیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں عبدالستار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم نوسر باز نے اپنی روحانی شخصیت ظاہر کرتے ہوئے۔۔۔
اس کی اہلیہ کو راستے میں روک کر نقدی اور سونے کی انگوٹھی ہتھیالی اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔