شہری سے کال سنتے ہوئے موبائل فون چھین لیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں واصف نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ۔۔۔
موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔