زائد قیمت پر چکن فروخت کرنے والے دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے زائد قیمت پر چکن فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی بھی جاری ہے۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے زائد قیمت پر چکن فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی بھی جاری ہے۔