قریبی تعلقات میں امانت میں لی گئی رقم خوردبرد کر دی گئی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سمن آباد میں عشرت نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس سے لاکھوں روپے بطور امانت حاصل کیے اور مقررہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خوردبرد کر دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ سمن آباد میں عشرت نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس سے لاکھوں روپے بطور امانت حاصل کیے اور مقررہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خوردبرد کر دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔