ساہیانوالہ:بیوہ خاتون کو بیٹے اور بہو سمیت تشدد کا نشانہ بنادیا

 ساہیانوالہ:بیوہ خاتون کو بیٹے اور بہو سمیت تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں سلمی نامی خاتون نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بیٹے اور بہو کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ۔۔۔

 ملزمان زبردستی داخل ہو گئے اور انہیں قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ تمام افراد کو ڈنڈوں اور سوٹوں سے مارا گیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں