اے ڈی سی واثق عباس کا سبزی و فروٹ منڈی، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل واثق عباس ہرل منڈی کا دورہ کر کے اشیائے خوردونوش کی بولی، معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔
بعد ازاں انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا سرپرائز وزٹ کیا، ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری چیک کی، مریضوں سے علاج اور ادویات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا۔