ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پہلی فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پہلی فلڈ لائٹ ٹیپ بال  کرکٹ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پہلی فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب ڈسٹرکٹ سپورٹس سٹیڈیم میں ہوئی، مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر عمر عباس تھے ،32 ٹیمیں حصہ لے رہیں تمام میچز ناک آؤٹ بنیادوں پر کھیلے جائیں گے۔

 پہلی فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب ڈسٹرکٹ سپورٹس سٹیڈیم میں  ہوئی،  مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر عمر عباس تھے ،32 ٹیمیں حصہ لے رہیں تمام میچز ناک آؤٹ بنیادوں پر کھیلے جائیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں