ون وے قوانین کی خلاف ورزی کر نیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ون وے قوانین کی خلاف ورزی  کر نیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں