لین دین کا تنازع، مخالفین پر فائرنگ کر دی

 لین دین کا تنازع، مخالفین پر فائرنگ کر دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیسوں کے لین دین کا تنازع،مسلح افراد نے مخالفین کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے راشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموںنے مبینہ طور پر پیسوں کے لین دین کے تنازع پر ابرار اور اس کے دیگر ساتھیوں کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کر کے لہولہان کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں