خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے نوسر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا

خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے  نوسر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے نوسر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا۔

تھا نا نشاط آباد کے علاقے میں قیصر نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا اور خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں