نوسر باز نے شہری کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے کی رقم نکلوا لی

نوسر باز نے شہری کے اکاؤنٹ  سے لاکھوں روپے کی رقم نکلوا لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر باز نے شہری کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم نکال لی۔

 تھانہ منصور آباد کے علاقے میں حسیب نامی شہری اے ٹی ایم سے رقم نکلوا کر باہر نکلا تو اس دوران نامعلوم نوسر بازوں نے دھوکہ دہی سے اس کا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرلیا اور بعد ازاں اس کے اکاؤنٹ میں سے ایک لاکھ 60 ہزار روپے سے زائد مالیت کی رقم نکال لی اور اسے نقصان کا شکار بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں