سابق وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم میاں ناصر علی خان بلوچ انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم  میاں ناصر علی خان بلوچ انتقال کر گئے

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا)سابق وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم الحاج میاں ناصر علی خان بلوچ طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔

مرحوم کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔میاں ناصر علی خان بلوچ پی ٹی آئی کے ایم این اے سعد اللہ خان بلوچ کے والد اور سابق ایم این ایز و وفاقی پارلیمانی سیکریٹریز میاں رجب علی خان و میاں علی گوہر خان بلوچ کے کزن تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں