پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ مصعب الحق رجوکہ کی جانب سے افطار پارٹی
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)امیدوار برائے سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ مصعب الحق رجوکہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ میں صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔۔۔
امیدوار برائے سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ مصعب الحق رجوکہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ میں صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ افطار پارٹی میں شہر بھر سے صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور روزہ افطار کیا۔