گوجرہ :ایرا ن کے سا تھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجا جی ریلی

 گوجرہ :ایرا ن کے سا تھ  اظہار یکجہتی کیلئے احتجا جی ریلی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا) ایرا ن کے سا تھ اظہار یکجہتی اور امریکہ اسرائیل کے حملو ں کے خلا ف احتجا جی ریلی اہل تشیع کی جا نب سے اما م بار گا ہٗ حیدریہ سے نکا لی گئی۔۔

 ریلی اما م بار گا ہ سے چوک ملکا نوا لہ پہنچی شرکا ء ریلی نے علی خا منہ ای کی تصاویر اور امر یکہ اسرا ئیکل کے خلاف نعرو ں پر مبنی بینرز اٹھا رکھے تھے شر کاء نے شدید نعرہ بازی کی چوک ملکا نوا لہ میں اہل تشیع کے مقررین نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ایرا ن کبھی بھی اسرائیل اور امریکہ کے آ گے نہیں جھکے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں