دکاندار کھلاپٹرو ل بیچنے پر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیاگیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیاگیا۔