چائلڈ لیبر پردو افراد کیخلاف مقدمہ

چائلڈ لیبر پردو افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے تھانہ ڈجکوٹ کے علاقوں کو چیک کیا۔ دو افراد کو کم عمر بچوں سے مشقت کرانے میں ملوث پایا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔

لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے تھانہ ڈجکوٹ کے علاقوں کو چیک کیا۔ دو افراد کو کم عمر بچوں سے مشقت کرانے میں ملوث پایا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں