آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

آتش بازی کا سامان  برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جسکے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جسکے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں