سابقہ رنجش پرشہری کو قتل کی دھمکیاں

سابقہ رنجش پرشہری کو قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پرشہری کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں فیصل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزموں نے سابقہ رنجش پر اسے قابو کر لیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں