چوری شدہ سامان برآمد ہونے پر چار ملزم گرفتار

چوری شدہ سامان برآمد  ہونے پر چار ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری شدہ سامان برآمد ہونے پر چار ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ جن سے بھاری مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد کر لیا گیا۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں