لاکھوں کاجعلی چیک دینے پرمقدمہ

لاکھوں کاجعلی چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عبدالرحمن نامی شہری کو ملزم سعید نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عبدالرحمن نامی شہری کو ملزم سعید نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں