پولیس نے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری قابوکرلیا

پولیس نے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری قابوکرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامات بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامات بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں