متعددوارداتیں، لاکھوں کانقصان

متعددوارداتیں، لاکھوں کانقصان

فیصل آباد،پیرمحل(سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا)متعددوارداتوں میں لاکھوں کانقصان ، تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے چک نمبر 214 رب کے قریب اظہر عباس کے گودام سے لاکھوں کا سامان ،تھانہ روشن والا کے علاقے میں۔۔۔

 فیسکو کا ٹرانسفارمر، تاریں ، تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 158 رب میں ذوالقرنین کی حویلی سے قیمتی نایاب نسل کی مرغیاں چوری ہو گئیں ۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں اختر موبائل پر کال سنتا ہوا جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزموں نے موبائل فون چھین لیا ۔ غوثیہ چوک پیرمحل سے اختر کی ٹائر وں کی دکان کے تالے توڑکر چور 4لاکھ 25ہزار کے 24ٹائر لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں