جوا کھیلنے والے ملز موں کو گرفتار کرلیا

جوا کھیلنے والے ملز موں کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواء کھیلنے والے 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ جو جواء کھیلتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، موٹر سائیکلیں، جواپرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں