غیر معیاری سلنڈر نصب کر نیوالا پکڑا گیا

غیر معیاری سلنڈر نصب کر نیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی ویگن میں غیر معیاری سلنڈر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں